مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ناروے میں ایرانی سفیر علی رضا افشار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پوسٹ کے ذریعے ناروے میں سعودی عرب کے سفیر «امل المعلم» کی افطار پارٹی میں اپنی شرکت کی خبر دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ